Home وزارتِ حْارجہ
21
0

پاکستان اقوام متحدہ چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت اپنے دفاع کے حق میں بھارتی جارحیت کے جواب کا حق رکھتا ہے۔ ترجمان

نائب وزیر اعظم کی ہدایت پراقوام متحدہ میں ہاکستان کے مستقل مندوب نے بھارت کی جانب سے حملے کے بارے میں سلامتی کونسل کو آگاہ کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کو بھارتی جارحیت کی وجہ سے عالمی امن اور سلامتی کو خطرے کے بارے میں آگاہ کیا۔

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کو بتایا گیا کہ پاکستان مناسب وقت اور مقام پربھارتی جارحیت کےباقاعدہ جواب کا حق رکھتا ہے۔ ترجمان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here