تیز آندھی اور بارش کے باعث مختلف درخت شاہراہوں پر گرنے کے واقعات
ٹیمز کی جانب سے فی الفور درختوں کو ہٹا کر راستہ کلئیر کروا دیا گیا
ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر تمام اسسٹنٹ کمشنرز فیلڈ میں موجود
مختلف علاقوں میں نکاسی آب کا عمل بھی جاری
اسسٹنٹ کمشنرز کی جانب سے مختلف نشیبی ایریاز کے بھی دورے
اسسٹنٹ کمشنرز نے مختلف علاقوں میں زیر تعمیر عمارات کا بھی جائزہ لیا
شہر بھر میں ٹریفک اپنے معمول کے مطابق رواں دواں ہے، ڈی سی اسلام آباد
تمام ایریاز میں ٹیمز کی جانب سے مانیٹرنگ کا عمل یقینی بنایا جا رہا ہے، عرفان میمن
